رہن دررہن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مرتہن کا مال مرہونہ کو لے کر کسی دوسرے کے پاس رہن کر دینا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مرتہن کا مال مرہونہ کو لے کر کسی دوسرے کے پاس رہن کر دینا۔